ایپل نے آئی فون 6اورآئی فون 6پلس متعارف کروا دیا

سان فرانسسکو(نیوزڈیسک) دو سال سے زائد انتظار کے بعد بالآخر دنیا کی مشہور کمپنی ایپل نے آئی فون 6اور آئی فون 6پلس متعارف کروادیا ہے۔امریکی ریاست کیلی فورنیا میں منعقد کی جانے والی تقریب میں آئی فون 6،آئی فون 6پلس اور ایپل واچ متعارف کر وا ئی گئی۔یہ تقریب ڈی اینز کالج میں واقع فلنٹ سینٹرمیں منعقد کی گئی جہاں آج سے 30سال قبل ایپل کے مالک سٹیو جابز نے آپریٹنگ سسٹم "میک ان ٹاش"متعارف کروایا تھا ۔آئی فون 6کی سکرین 4.7انچ اور کنارے گول ہیں اور یہ کالے اور سنہری رنگ میں دستیاب ہے جبکہ آئی فون 6پلس کی سکرین 5.5انچ ہے جس میں سام سنگ5ایس کی نسبت 18.5فیصد زائد پگسلز ہیں۔

Share on Google Plus

About Sajid Khan Turri

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment

Facebook Comments