سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا، حج 3اکتوبر کو ہو گا


 
مکہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی حکام نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا ہے ،کل یکم ذی الحج ہو گی جبکہ جس کے بعداب عازمین حج ’وقوف عرفات‘ کا مناسک 3اکتوبر بروز جمعہ کو ادا کریں گے۔ اسلامی تعلیمات کے مطابق جمعے کے روزا دا کئے جانے والے حج کو ’حج اکبر‘ کہتے ہیں، اس لحاظ سے اس سال عازمین حج ’حج اکبر‘ کی سعادت حاصل کریں گے اور سعودی عرب میں عید الاضحیٰ 4 اکتوبر کو ہو گی۔
Share on Google Plus

About Sajid Khan Turri

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment

Facebook Comments