پشاور اور گردو نواح میں کچے مکانات گرنے اور مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 45

پشاور اور گردو نواح میں کچے مکانات گرنے اور مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد پینتالیس ہو گئی،دو سو سے زائد زخمی ۔ اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت پنجاب کے بالائی علاقوں ،ہزارہ ، اورکشمیر میں بھی تیز ہو اؤں کے سا تھ موسلا دھار بارش ۔۔اور ژالہ باری۔۔
Share on Google Plus

About Sajid Khan Turri

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment

Facebook Comments