کاجل نے پاکستانی ڈراموں کے بارے میں خواہش کا اظہار کر دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ہالی وڈ کی شوخ و چنچل حسینہ کاجول بھی پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی نکلی ہیں۔کاجول نے  ایک انٹرویو میں بتایا کہ ان کی ساس تو پاکستانی ڈراموں کی دیوانی ہیں اور ان کے ساتھ ملکر انہوں نے بھی کئی پاکستانی ڈرامے دیکھے ہیں اور ان سے بہت متاثر ہوئی ہیں۔فلمسٹار کا کہنا تھا کہ ان ڈراموں کے موضوعات بہت اچھے اور زبان بہت خوشگوار ہوئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ بھارتی پروڈیوسروں کیلئے پاکستانی ڈراموں سے سیکھنے کو بہت کچھ ہے کیونکہ یہ ڈرامے نسبتاً مختصر اور کرارے ہوتے ہیں۔ان کی کہانی 15قطوں میں اختتام پزیر ہوجاتی ہے جوکہ بہت ہی شاندار بات ہے اور انہیں بہت دلچسپ کاجول نے پاکستانی فلم میں کام کرنے میں دلچسپی کا اظہار بھی کیا بیشتر طلبہ اس کا سکرپٹ اچھا سکرین پلے مظبوط اور سربراہی کسی اچھے پروڈکشن ہاﺅس کے ہاتھ میں ہو پاکستان کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا ”یہ ایک خوبصورت ملک ہے جس کا شاندار ثقافتی ورثہ ہے۔ میں پاکستان کی وادیوں کی سیر کو جانا چاہوں گی جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ دنیا کی خوبصورت ترین جگہیں ہیں“

Share on Google Plus

About Sajid Khan Turri

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment

Facebook Comments