نیویارک (نیوز ڈیسک) دنیا کی مقبول ترین ای میل سروس جی میل کے دنیا بھر میں اربوں صارفین ہیں اور اگر آپ بھی ان میں سے ایک ہیں تو خبردار ہوجائیے اور فوری طور پر اپنا پاس ورڈ تبدیل کرلیجئے کیونکہ جی میل کے 50 لاکھ سے زائد صارفین کے یوزرنیم اور پاس ورڈ ہیک کرلئے گئے ہیں اور یہ انٹرنیٹ پر عام ہوچکے ہیں جنہیں کوئی بھی استعمال کرسکتا ہے۔ ہیکروں نے یوزرنیم اور پاسورڈ پر مشتمل ایک پورا ڈیٹا بیس ہیک کرلیا ہے اور یہ تمام معلومات ایک روسی ویب سائٹ Bitcoin Security پر عام کردی گئی ہے۔ ہیک کئے گئے اکاﺅنٹس کی بھاری مقدار کا تعلق برطانیہ، روس اور سپین جیسے ممالک سے ہے لیکن ان میں دیگر ممالک کے اکاﺅنٹس بھی شامل ہیں، چوری شدہ معلومات کو استعمال کرتے ہوئے نہ صرف متاثرہ لوگوں کے ای میل اکاﺅنٹ کو کھولا جاسکتا ہے بلکہ دیگر گوگل سروسز اور موبال ادائیگی کی سروس میں بھی
- Blogger Comment
- Facebook Comment
Subscribe to:
Post Comments
(
Atom
)
0 comments:
Post a Comment