میری حقیقی آواز لوگوں نے کبھی نہیں سنی، لیڈی گاگا

لاس اینجلس (ویب ڈیسک) پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا نے کہا ہے کہ میری آواز کنٹرولڈ ہے۔ لوگوں نے کبھی میری حقیقی آواز نہیں سنی۔ انہوں نے کہا کہ دی فیم مونسٹر اور ہارن دس وے کے بعد میری آواز کو اٹو ٹیوننگ کردیا گیا اور میری آواز ایسی ہوگئی جیسے کوئی روبوٹ ہوتا ہے۔

Share on Google Plus

About Sajid Khan Turri

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment

Facebook Comments