فلوریڈا : امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے نے سورج کی سطح پر سے نکلنے والے شعلوں کی فوٹیج جاری کر دی۔
ناسا کی جانب سے جاری فوٹیج میں سورج کی سطح پر ہونے والی ہل چل کا مشاہدہ کیا گیا، ویڈیو میں سورج کی بائیں جانب سے شعلے نکلتے دیکھے جاسکتے ہیں، ماہرین نے ان شعلوں کو ریڈیئیشن کے دھماکے قراردیا ہے، جو اگر زمین کا رخ کرلیتے تو صورت حال خطرناک ہوسکتے تھی۔ سورج کی سطح پر اُٹھنے والا طوفان مزید دو روز جاری رہے گا۔
0 comments:
Post a Comment