ایئرپورٹ کارگوسے بک کرائی گئی خود کش جیکٹ برآمد

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ایئرپورٹ سیکیورٹی فورسز نے ایئرپورٹ کارگوسے بک کرائی گئی خود کش جیکٹ برآمد کرلی جو ممکنہ طورپر بیرون ملک دہشتگردی میں استعمال ہوسکتی ہے ۔
ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق خودکش جیکٹ کی بکنگ سیالکوٹ سے کوریئرکمپنی کی طرف سے لندن کیلئے کرائی گئی تھی ، جیکٹ میں بال بیرنگ موجود ہیں تاہم بارودنہیں ، بم ڈسپوزل سکواڈ کا عملہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گیاہے جو جیکٹ کا جائزہ اور دیگرسامان کی تلاشی لے رہاہے ۔

Share on Google Plus

About Sajid Khan Turri

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment

Facebook Comments