لاہور : لالی ووڈ اسٹار میرا نے عمران خان کو ان سے بہتر لڑکی نہ ملنے کا دعویٰ کردیا۔ نئے پاکستان میں فلم انڈسٹری کو پھلتے پھولتے دیکھنے کی بھی خواہش کردی۔
میرا کی محبت دیوانگی میں بدل گئی، کپتان کو اپنے سے بہتر لڑکی نہ ملنے کا دعویٰ کر ڈالا، ساتھ ہی شادی کی پیشکش پھر سے دہرادی۔ سما سے گفت گو میں میرا نے عمران سے پرانی ملاقاتوں کا بھی ذکر کیا۔
لالی ووڈ اداکارہ نے ہاتھ کے ہاتھ نئے پاکستان کی نئی خواہشات بھی بتا دیں۔ میرا نے اپنے دل کی بات بتادی، اب دیکھنا یہ ہے کہ کپتان ان باتوں پر کب کان دھرتے ہیں؟؟
0 comments:
Post a Comment