دنیا کے عجیب وغریب جانور


 
برمنگھم ( نیوز ڈیسک ) قدرت نے دنیا بھر میں ہزاروں قسم کی مخلوقات پیدا کیں ہیں لیکن ہم ان میں سے محض چند ایک سے ہی واقف ہیں۔سمندروں میں اور گھنے جنگلوں میں بعض ایسی مخلوقات بھی پائی جاتی ہیںکہ جن کی عجیب و غریب صورت کو دیکھ کر عقل انسانی دنگ رہ جاتی ہے۔ذرا ان جانوروں کو دیکھیے یہ کس قدر حیرتناک ہیں۔
دو سر والا کچھوا:
یہ عجیب الخلقت کیتھلین ٹابلوٹ نامی لڑکی کو سڑک پر ملا جسے وہ اٹھا کر گھر لے آئی۔
پانچ ٹانگوں والا میمنا :
یہ میمنا فرانسیسی کسان یوان کی بھیڑ نے پیدا کیا۔
پاو¿ں والا سانپ:
چین میں ملنے والے اس سانپ کو دیکھیے اس کے جسم پر سر اور دم کے علاوہ ایک پاو¿ں بھی ہے۔
دو رنگا جھینگا :
اس نادر جھینگے کا جسم دو مختلف رنگوں میں تقسیم ہے۔
ایک آنکھ والی مچھلی:
یہ شاید دنیا کی واحد شارک مچھلی ہے جس کے سر پر ایک آنکھ ہے۔
سفید کینگرو:
 یہ دنیا کا واحد سفید کینگرو ہے جو کہ آسٹریلیا میں پایا گیا ہے۔
ایک سینگ والا ہرن:
ویت نام میں پائے جانے والے اس نایاب نسل کے ہرن کے سر پر ایک ہی بڑا سا سینگ ہے اسے آپ حقیقی یونی کورن کہ سکتے ہیں۔
Share on Google Plus

About Sajid Khan Turri

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment

Facebook Comments