عوامی تحریک کے کارکنوں کا شاہراہ دستور چھوڑنے سے انکار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستا
ن عوامی تحریک کے کارکنوں نے شاہراہ دستور سے ڈی چوک جانے سے انکار کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی تحریک نے دھرنے کو شاہراہ دستو ر سے ڈی چوک منتقل کرنے کا اعلان کیاتھا اور اس مقصد کے لیے عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری کے کنٹینر کو بھی کیبنٹ بلاک سے ڈی چوک منتقل کیا جانا تھا تاہم عوامی تحریک کے کارکنوں نے ڈی چوک منتقل ہونے سے انکار کرتے ہوئے طاہر القادری کے کنٹینر کو کیبنٹ بلاک کے آگے کھڑا کر دیا ، پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں کا کہنا تھا کہ وہ صرف آگے بڑھیں گے ،پیچھے ہٹنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے ۔

Share on Google Plus

About Sajid Khan Turri

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment

Facebook Comments