شاہ رخ بھارت کے امیر ترین شخصیات کی فہرست میں شامل

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کنگ اداکار شاہ رخ خان کو اب بھارت کے امیر ترین شخصیات کی فہرست میں بھی شامل کر لیا
گیا ہے۔بتایا جاتا ہے کہ عالمی سطح پر امیر ترین شخصیات کی فہرست میں دوسری جگہ پانے کے بعد اب شاہ رخ خان نے بھارت میں بھی امیر ترین شخصیات کی فہرست میں جگہ بنا لی ہے۔ ایک سروے کے مطابق شاہ رخ خان کے پاس نیٹ رقم 3 ہزار 6 سو 60 کروڑ موجود ہے۔سروے کے مطابق بھارت کے مکیش امبانی اس فہرست میں بدستور سرفہرست ہیں اور اب اس فہرست میں اداکار شاہ رخ خان کا شامل ہونا واقعی ایک بڑی کامیابی ہے۔ دوسری طرف کنگ خان کی نئی فلم ”ہیپی نیو ایئر “ بھی رواں برس دیوالی کے موقع پر ریلیز کے لیے تیار ہے جس سے بھی انھیں بڑا ریونیو ملنے کی توقع ہے۔

Share on Google Plus

About Sajid Khan Turri

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment

Facebook Comments