عمائمہ ملک کی ”راجہ نٹورلال“ ناکام

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) عمائمہ ملک اور بھارتی اداکار عمران ہاشمی کی فلم ”راجہ نٹورلال“ بری طرح ناکامی سے دوچار ہوئی ہے اور اسے اکثر سینماءگھروں میں نمائش کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔ عمران ہاشمی کی یہ پہلی فلم ہے جو باکس آفس پر سینماءگھروں کے بجلی کے بل ادا کرنے جتنا بھی بزنس نہیں کر سکی اور سینماﺅں میں سناٹے کا راج ہے۔ مذکورہ فلم شہر کے تمام پلیکسیز میں بھی نمائش پذیر ہے لیکن یہاں بھی عوام کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے جس کے باعث بیشتر سینما گھروں سے اتار لی گئی ہے۔

Share on Google Plus

About Sajid Khan Turri

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment

Facebook Comments