لاس اینجلس (ویب ڈیسک) اداکارہ جینیفر لارنس کا نام ہالی ووڈ کی کامیاب ترین ہیروئن بننے کے بعد گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرلیا گیا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 45سالہ اداکارہ کو حال ہی میں ہنگر گیمز فرنچائز کی فلم ”کاٹینس ایوردین“ میں اداکاری کے بعد ہالی ووڈ کی کامیاب ترین اداکارہ قرار دیا گیا تھا۔ ہنگر گیمز اور اس کے سیکوئل اور کچنگ فائر نے دنیا بھر میں 900 ملین پاﺅنڈ کا بزنس کیا۔
Home
Entertainment
Fashion
News
Slider
جینیفر لارنس کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا
- Blogger Comment
- Facebook Comment
Subscribe to:
Post Comments
(
Atom
)
0 comments:
Post a Comment